☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی سے قبل دو، تین بار لگاتار کعبہ کا طواف کر لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی سے قبل دو، تین بار لگاتار کعبہ کا طواف کر لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 15750 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا إذَا طَافَ الرَّجُلُ بِالْبَيْتِ أَنْ يُثَنِّيَ , ثُمَّ يُثَلِّثَ قَبْلَ أَنْ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کوئی شخص کعبہ کا طواف کرے، پھر دوسری مرتبہ کرے پھر تیسری مرتبہ کرے، صفا ومروہ کی سعی سے قبل ہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16220، ترقيم محمد عوامة 15750)