حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا إذَا طَافَ الرَّجُلُ بِالْبَيْتِ أَنْ يُثَنِّيَ , ثُمَّ يُثَلِّثَ قَبْلَ أَنْ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کوئی شخص کعبہ کا طواف کرے، پھر دوسری مرتبہ کرے پھر تیسری مرتبہ کرے، صفا ومروہ کی سعی سے قبل ہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16220، ترقيم محمد عوامة 15750)