☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ} کی تفسیر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ} کی تفسیر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 15745 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ فِي قَوْلِهِ: " فَمَنْ تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلا إِثْمَ عَلَيْهِ سورة البقرة آية 203 فَقَالَ: مَغْفُورٌ لَهُ , وَمَنْ تَأَخَّرَ فَلا إِثْمَ عَلَيْهِ سورة البقرة آية 203، قَالَ: مَغْفُورٌ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ اللہ پاک کے ارشاد { فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ بخشش شدہ ہیں، اور { وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ } بھی بخشش شدہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16214، ترقيم محمد عوامة 15745)
حدیث نمبر: 15746 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " فَمَنْ تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَنْ تَأَخَّرَ فَلا إِثْمَ عَلَيْهِ سورة البقرة آية 203 , قَالَ: فِي تَعْجِيلِهِ , قَالَ: وَمَنْ تَأَخَّرَ سورة البقرة آية 203، قَالَ: فِي تَأْخِيرِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ پاک کے ارشاد { فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے جلدی کرنے میں (گناہ گار نہیں ہیں)، اور وَ مَنْ تَاَخَّرَ کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کی تاخیر کرنے میں (گناہ گار نہیں ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16215، ترقيم محمد عوامة 15746)
حدیث نمبر: 15747 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سِوَادَةَ بْنَ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، قَالَ:" خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِهِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ وہ گناہوں سے اسی طرح پاک ہو کر نکلیں گے جس طرح آج کے دن ان کی ماں نے ان کو جنا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16216، ترقيم محمد عوامة 15747)
حدیث نمبر: 15748 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ: " فَمَنْ تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلا إِثْمَ عَلَيْهِ سورة البقرة آية 203، قَالَ: إلَى قَابِلٍ وَمَنْ تَأَخَّرَ فَلا إِثْمَ عَلَيْهِ سورة البقرة آية 203، قَالَ: إلَى قَابِلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اللہ پاک کے ارشاد { فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ } کے متعلق فرماتے ہیں آئندہ سال تک، اور ومن تاخر فی یومین کے متعلق فرماتے ہیں کہ آئندہ سال تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16217، ترقيم محمد عوامة 15748)
حدیث نمبر: 15749 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أُبَيٍّ عَدِيٌّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اللہ پاک کے ارشاد { فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے جلدی کرنے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16218، ترقيم محمد عوامة 15749)