حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سِوَادَةَ بْنَ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، قَالَ:" خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِهِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ وہ گناہوں سے اسی طرح پاک ہو کر نکلیں گے جس طرح آج کے دن ان کی ماں نے ان کو جنا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16216، ترقيم محمد عوامة 15747)