☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15747
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15747
حدیث نمبر: 15747 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سِوَادَةَ بْنَ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، قَالَ:" خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِهِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ وہ گناہوں سے اسی طرح پاک ہو کر نکلیں گے جس طرح آج کے دن ان کی ماں نے ان کو جنا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16216، ترقيم محمد عوامة 15747)
پچھلی حدیث → (15746) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15748)