☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گائے کو قلادہ ڈالا جائے گا کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← گائے کو قلادہ ڈالا جائے گا کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 15726 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنّ كَعْبًا " أَهْدَى بَقَرَةً مُقَلَّدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت کعب نے قلادہ ڈالی ہوئی گائے ھدی بھیجی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16192، ترقيم محمد عوامة 15726)
حدیث نمبر: 15727 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " الْبَقَرُ تُقَلَّدُ وَلَا تُشْعَرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعیدبن جبیر فرماتے ہیں کہ گائے کو قلادہ تو ڈالا جائے گا لیکن اس کا اشعار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16193، ترقيم محمد عوامة 15727)
حدیث نمبر: 15728 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يُقَلِّدُ الْبَقَرَةَ وَيُشْعِرُهَا فِي أَسْنِمَتِهَا , فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهَا سَنَامٌ فَمَوْضِعُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما گائے کو قلادہ ڈالتے اور اس کے کوہان پر اشعار فرماتے، اور اگر اس کی کوہان نہ ہوتی تو کوہان والی جگہ پر اشعار فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16194، ترقيم محمد عوامة 15728)