حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " الْبَقَرُ تُقَلَّدُ وَلَا تُشْعَرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعیدبن جبیر فرماتے ہیں کہ گائے کو قلادہ تو ڈالا جائے گا لیکن اس کا اشعار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16193، ترقيم محمد عوامة 15727)