☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات رکن یمانی کا استلام کرتے وقت اپنا رخسار اس پر رکھ دیتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات رکن یمانی کا استلام کرتے وقت اپنا رخسار اس پر رکھ دیتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15618 مصنف ابن ابی شیبہ
عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، مُجَاهِدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ الْيَمَانِيَ وَيَضَعُ خَدَّهُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکن یمانی کا استلام فرماتے تو اپنا رخسار اس پر رکھ دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16079]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16079، ترقيم محمد عوامة 15618)
حدیث نمبر: 15619 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ " يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ الْيَمَانِيَ وَيَضَعُ خَدَّهُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو رکن یمانی کا استلام کرتے ہوئے دیکھا آپ نے اپنا رخسار اس پر رکھ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16080]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16080، ترقيم محمد عوامة 15619)