حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ " يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ الْيَمَانِيَ وَيَضَعُ خَدَّهُ عَلَيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو رکن یمانی کا استلام کرتے ہوئے دیکھا آپ نے اپنا رخسار اس پر رکھ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16080]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16080، ترقيم محمد عوامة 15619)