☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مزدلفہ سے جانے کا وقت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مزدلفہ سے جانے کا وقت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 15559 مصنف ابن ابی شیبہ
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمْ يَزَلْ وَاقِفًا بَيْنَ الْمُزْدَلِفَةِ حَتَّى أَسْفَرَ جِدًّا , فَدَفَعَ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مزدلفہ میں ہی ٹھہرے رہے یہاں تک کافی روشنی ہوگئی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورج طلوع ہونے سے پہلے ہی مزدلفہ سے نکل گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16020، ترقيم محمد عوامة 15559)
حدیث نمبر: 15560 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ يُخْبِرُ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ , سَمِعَ أَبَا بَكْرٍ وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَى فَرْعٍ , وَهُوَ يَقُولُ:" أَيُّهَا النَّاسُ أَصْبِحُوا , أَيُّهَا النَّاسُ أَصْبِحُوا , ثُمَّ دَفَعَ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إلَى فَخِذِهِ قَدِ انْكَشَفَتْ مِمَّا يَخْدِشُ بَعِيرَهُ بِمِحْجَنِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن الحویرث سے مروی ہے کہ میں نے حضرت ابوبکر صدیق کو قزح پر کھڑے ہو کر یہ فرماتے ہوئے سنا کہ: اے لوگو! صبح کرو، اے لوگو! صبح کرو، پھر یہاں سے نکلو، گویا کہ میں آپ کی ران کی طرف دیکھ رہا جو ڈنڈے سے اونٹ کو حرکت دینے اور بر انگیختہ کرنے سے ظاہر ہو رہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16021، ترقيم محمد عوامة 15560)
حدیث نمبر: 15561 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: " وَقْتُ الدَّفْعَةِ مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ، كَقَدْرِ صَلَاةِ الْقَوْمِ مِنَ الْمُصْبِحِينَ بِصَلَاةِ الصُّبْحِ حِينَ تُبْصِرُ الْإِبِلُ مَوَاضِعَ أَخْفَافِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الشعثائ فرماتے ہیں کہ مزدلفہ سے نکلنے کا وقت، جیسا کہ کسی قوم کی صبح کی نماز، یہاں تک کہ اونٹ کی پوشیدہ چیزیں اس کو نظر آنے لگیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16022، ترقيم محمد عوامة 15561)
حدیث نمبر: 15562 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كَانَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ يَدْفَعُونَ مِنْ عَرَفَاتٍ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ، وَمِنَ الْمُزْدَلِفَةِ بَعَدَ طُلُوعِهَا، فَأَخَّرَ اللَّهُ هَذِهِ، وَقَدَّمَ هَذِهِ , أَخَّرَ الَّتِي مِنْ عَرَفَةَ إلَى غُرُوبِ الشَّمْسِ , وَقَدَّمَ الَّتِي مِنْ مُزْدَلِفَةَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ جاہلیت والے عرفات سے سورج غروب ہونے سے پہلے ہی نکل جاتے اور مزدلفہ سے سورج نکلنے کے بعد، اللہ تعالیٰ نے اس کو (عرفات) مؤخر فرما دیا اور اس کو (مزدلفہ) مقدم کردیا، عرفات کو غروب شمس تک مؤخر فرما دیا اور مزدلفہ سے جانے کو سورج نکلنے تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16023، ترقيم محمد عوامة 15562)
حدیث نمبر: 15563 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: وَقَفَ ابْنُ الزُّبَيْرِ بِجَمْعٍ فَاسْتَقَرَّ , فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: طُلُوعُ الشَّمْسِ يَنْتَظِرُ أَفِعْلَ الْجَاهِلِيَّةِ؟ فَدَفَعَ ابْنُ عُمَرَ , وَدَفَعَ النَّاسُ بِدَفْعَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن زبیر مزدلفہ میں ٹھہرے، پھر وہ چل پڑے، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: کیا سورج کے نکلنے کا انتظار کرتے ہو؟ یا جاہلیت والا کام کرنا ہے؟ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نکلے تو لوگ ان کے جانے کے بعد گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16024، ترقيم محمد عوامة 15563)
حدیث نمبر: 15564 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ , أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ " أَفَاضَ مِنْ جَمْعٍ مِقْدَارَ صَلَاةِ الْمُسْفِرِينَ بِصَلَاةِ الْغَدَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ مزدلفہ سے مسافروں کی صبح کی نماز پڑھنے کی مقدار میں نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16025، ترقيم محمد عوامة 15564)
حدیث نمبر: 15565 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ ، يَقُولُ:" إنَّ مِنْ سُنَّةِ الْحَجِّ أَنْ يُصَلِّيَ , ثُمَّ يَقِفَ بِالْمُزْدَلِفَةِ بَعْدَ أَنْ يُصَلِّيَ الصُّبْحَ إذَا بَرَقَ الْفَجْرُ , فَإِذَا أَسْفَرَ دَفَعَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر فرماتے ہیں کہ سنت حج میں سے یہ ہے کہ نماز پڑھی جائے، پھر فجر کی نماز کے بعد دن کے چمک دار ہونے تک مزدلفہ میں ٹھہرا جائے جب خوب روشنی ہوجائے تو پھر نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16026]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16026، ترقيم محمد عوامة 15565)
حدیث نمبر: 15566 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: " قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ سورج نکلنے سے پہلے مزدلفہ سے جایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16027]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16027، ترقيم محمد عوامة 15566)
حدیث نمبر: 15567 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: " الدَّفْعَةُ مِنْ جُمُوعِ طُلُوعِ الشَّمْسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16028، ترقيم محمد عوامة 15567)
حدیث نمبر: 15568 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16029، ترقيم محمد عوامة 15568)
حدیث نمبر: 15569 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " كَقَدْرِ صَلَاةِ الصُّبْحِ لَا مُعَجَّلَةً وَلَا مُؤَخَّرَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ صبح کی نماز ادا کرنے کی مقدار میں نکلے، نہ بہت جلدی نہ بہت تاخیر سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16030، ترقيم محمد عوامة 15569)