حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: وَقَفَ ابْنُ الزُّبَيْرِ بِجَمْعٍ فَاسْتَقَرَّ , فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: طُلُوعُ الشَّمْسِ يَنْتَظِرُ أَفِعْلَ الْجَاهِلِيَّةِ؟ فَدَفَعَ ابْنُ عُمَرَ , وَدَفَعَ النَّاسُ بِدَفْعَتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن زبیر مزدلفہ میں ٹھہرے، پھر وہ چل پڑے، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: کیا سورج کے نکلنے کا انتظار کرتے ہو؟ یا جاہلیت والا کام کرنا ہے؟ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نکلے تو لوگ ان کے جانے کے بعد گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16024، ترقيم محمد عوامة 15563)