☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص رکے بغیر مزدلفہ سے چلا جائے تو اس پر قربانی لازم ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اگر کوئی شخص رکے بغیر مزدلفہ سے چلا جائے تو اس پر قربانی لازم ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 15466 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَلَامٌ أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " رَجُلٍ مَرَّ بِجَمْعٍ وَهُوَ لَا يَرَى أَنَّ بِهَا مَوْقِفًا حَتَّى أَتَى مِنًى؟ قَالَ: يُهْرِقُ لِذَلِكَ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو مزدلفہ سے چلا جائے اور اس کا خیال ہو کہ یہاں نہیں ٹھہرنا اور وہ منیٰ آجائے تو اس پر قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15919، ترقيم محمد عوامة 15466)
حدیث نمبر: 15467 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، " فِيمَنْ جَهِلَ أَنْ يَبِيتَ بِجَمْعٍ , قَالَ: يُهْرِقُ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو اس بات سے لا علم ہو کہ رات مزدلفہ میں گزارنی ہے تو اس پر قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15920، ترقيم محمد عوامة 15467)
حدیث نمبر: 15468 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَطَاءٍ , قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " مَنْ رَهِقَ عَنْ جَمْعٍ فَلَمْ يَنْزِلْهَا أَهْرَقَ لِذَلِكَ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص مزدلفہ میں رکے بغیر چلا جائے (وقت کی تنگی کی وجہ سے) وہ اس کے بدلے قربانی کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15921، ترقيم محمد عوامة 15468)
حدیث نمبر: 15469 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " مَنْ لَمْ يَقِفْ بِجَمْعٍ جَعَلَهَا عُمْرَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جو شخص مزدلفہ میں نہ ٹھہرے وہ اس کو عمرہ بنا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15922، ترقيم محمد عوامة 15469)
حدیث نمبر: 15470 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " مَنْ لَمْ يَقِفْ بِجَمْعٍ , فَلَا حَجَّ لَهُ , وَيَحُجُّ مِنْ قَابِلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو شخص مزدلفہ میں نہ ٹھہرے اس کا حج نہ ہوا وہ آئندہ سال دوبارہ حج کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15923، ترقيم محمد عوامة 15470)