حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَلَامٌ أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " رَجُلٍ مَرَّ بِجَمْعٍ وَهُوَ لَا يَرَى أَنَّ بِهَا مَوْقِفًا حَتَّى أَتَى مِنًى؟ قَالَ: يُهْرِقُ لِذَلِكَ دَمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو مزدلفہ سے چلا جائے اور اس کا خیال ہو کہ یہاں نہیں ٹھہرنا اور وہ منیٰ آجائے تو اس پر قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15919، ترقيم محمد عوامة 15466)