حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " مَنْ لَمْ يَقِفْ بِجَمْعٍ , فَلَا حَجَّ لَهُ , وَيَحُجُّ مِنْ قَابِلٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو شخص مزدلفہ میں نہ ٹھہرے اس کا حج نہ ہوا وہ آئندہ سال دوبارہ حج کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15923، ترقيم محمد عوامة 15470)