☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص امام سے پہلے عرفہ میں چلا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اگر کوئی شخص امام سے پہلے عرفہ میں چلا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 15462 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " هَلْ تَبْرَحُ مَوْقِفًا بِعَرَفَةَ قَبْلَ الْإِمَامِ؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا آپ امام سے پہلے عرفات سے ہٹتے ہو (جاتے ہو)؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15915، ترقيم محمد عوامة 15462)
حدیث نمبر: 15463 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ خَيْثَمٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " دَفَعَ قَبْلَ الْإِمَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عرفات سے امام سے قبل ہی چلے جایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15916، ترقيم محمد عوامة 15463)
حدیث نمبر: 15464 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: أَفَاضَ صَاحِبٌ لَنَا قَبْلَ الْإِمَامِ فَسَأَلْتُ مُجَاهِدًا , فَقَالَ:" يُهْرِقُ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ ہمارا ایک ساتھی عرفات سے امام سے پہلے ہی چلا گیا، میں نے حضرت مجاہد سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ وہ قربانی کرے، (اس پر قربانی لازم ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15917، ترقيم محمد عوامة 15464)
حدیث نمبر: 15465 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا أَفَاضَ قَبْلَ الْإِمَامِ فَعَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر امام سے پہلے عرفات سے چلا گیا تو قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15918، ترقيم محمد عوامة 15465)