حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " هَلْ تَبْرَحُ مَوْقِفًا بِعَرَفَةَ قَبْلَ الْإِمَامِ؟ قَالَ: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا آپ امام سے پہلے عرفات سے ہٹتے ہو (جاتے ہو)؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15915، ترقيم محمد عوامة 15462)