☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15462
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15462
حدیث نمبر: 15462 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " هَلْ تَبْرَحُ مَوْقِفًا بِعَرَفَةَ قَبْلَ الْإِمَامِ؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا آپ امام سے پہلے عرفات سے ہٹتے ہو (جاتے ہو)؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15915، ترقيم محمد عوامة 15462)
پچھلی حدیث → (15461) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15463)