☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کعبہ کے اندر کہاں نماز ادا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کعبہ کے اندر کہاں نماز ادا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 15435 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عُبَيْدِ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ وَعُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ وَبِلَالٌ , فَأَجَافُوا عَلَيْهِمُ الْبَابَ طَوِيلًا ثُمَّ فَتَحُوا , فَكُنْتُ أَوَّلَ النَّاسِ فَلَقِيتُ بِلَالًا , فَقُلْتُ: أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ الْمُقَدَّمَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت عثمان بن طلحہ اور حضرت بلال کعبہ کے اندر داخل ہوئے پھر کافی دیر دروازہ بند رہا، جب دروازہ کھلا تو سب سے پہلے میں اندر داخل ہوا اور حضرت بلال کو ملا اور ان سے دریافت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہاں پر نماز ادا فرمائی ہے؟ حضرت بلال نے فرمایا کہ اگلے دو ستونوں کے درمیان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15888، ترقيم محمد عوامة 15435)
حدیث نمبر: 15436 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَةُ ، هِشَامٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى فِي الْبَيْتِ تُجَاهَهُ حِينَ دَخَلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کعبہ میں داخل ہونے کے بعد بالکل سامنے نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15889، ترقيم محمد عوامة 15436)
حدیث نمبر: 15437 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " أُصَلِّي فِي نَوَاحِي الْبَيْتِ؟ قَالَ: نَعَمْ , صَلِّ فِي أَيِّ نَوَاحِيهِ شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا کعبہ کے اطراف میں (کعبہ کے اندر) نماز پڑھی جاسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں جس مرضی کونے میں چاہو نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15890، ترقيم محمد عوامة 15437)
حدیث نمبر: 15438 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ فُضَيْلٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، مُجَاهِدٍ ، أَوِ ابْنِ صَفْوَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ صَفْوَانَ، أَوِ ابْنِ صَفْوَانَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى فِي الْبَيْتِ رَكْعَتَيْنِ حِينَ دَخَلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن صفوان سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کعبہ میں جب داخل ہوئے تو دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15891، ترقيم محمد عوامة 15438)