حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " أُصَلِّي فِي نَوَاحِي الْبَيْتِ؟ قَالَ: نَعَمْ , صَلِّ فِي أَيِّ نَوَاحِيهِ شِئْتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا کعبہ کے اطراف میں (کعبہ کے اندر) نماز پڑھی جاسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں جس مرضی کونے میں چاہو نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15890، ترقيم محمد عوامة 15437)