☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
طواف کے دوران قرآن کی تلاوت کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← طواف کے دوران قرآن کی تلاوت کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 15424 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبَّادٌ، عَنْ يَحْيَى الْبَكَّاءِ، قَالَ: سَمِعَ ابْنُ عُمَرَ " رَجُلًا يَقْرَأُ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَنَهَاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو سنا کہ وہ طواف کے دوران قرآن پاک پڑھ رہا ہے، آپ نے اس کو منع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15877، ترقيم محمد عوامة 15424)
حدیث نمبر: 15425 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانَ يَكْرَهُ الْقِرَاءَةُ فِي الْمَشْيِ فِي الطَّوَافِ , وَلَكِنْ يَذْكُرُ اللَّهَ وَيَحْمَدُهُ وَيُكَبِّرُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد طواف کرتے ہوئے قرآن پاک پڑھنے کو ناپسند کرتے تھے، لیکن وہ اللہ کا ذکر اور حمد وثنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15878، ترقيم محمد عوامة 15425)
حدیث نمبر: 15426 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ وَعَطَاءٍ، قال: " الْقِرَاءَةُ فِي الطَّوَافِ مُحْدَثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ طواف کے دوران قرآن کریم کی تلاوت کرنا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15879، ترقيم محمد عوامة 15426)
حدیث نمبر: 15427 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: " طُفْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَكَانَ لَا يَفْتُرُ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ ساتھ طواف کیا، آپ دوران طواف اللہ کے ذکر سے نہیں تھکے، (ذکر کرتے رہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15880، ترقيم محمد عوامة 15427)
حدیث نمبر: 15428 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ , عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ " الْقِرَاءَةِ فِي الطَّوَافِ حَوْلَ الْبَيْتِ؟ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دوران طواف قرآن پاک پڑھنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15881]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15881، ترقيم محمد عوامة 15428)
حدیث نمبر: 15429 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَسْوَدَ، قَالَ: " رَأَيْتُ أَصْحَابَنَا يَقْرَءُونَ عَلَى مُجَاهِدٍ فِي الطَّوَافِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے اصحاب کو طواف کے دوران حضرت مجاہد کے سامنے قرآن پاک پڑھتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15882، ترقيم محمد عوامة 15429)
حدیث نمبر: 15430 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ يَكْرَهُ الْقُرْآنَ فِي الطَّوَافِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ دوران طواف قرآن پاک پڑھنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15883، ترقيم محمد عوامة 15430)