حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: " طُفْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَكَانَ لَا يَفْتُرُ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ ساتھ طواف کیا، آپ دوران طواف اللہ کے ذکر سے نہیں تھکے، (ذکر کرتے رہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15880، ترقيم محمد عوامة 15427)