☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15427
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15427
حدیث نمبر: 15427 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: " طُفْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَكَانَ لَا يَفْتُرُ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ ساتھ طواف کیا، آپ دوران طواف اللہ کے ذکر سے نہیں تھکے، (ذکر کرتے رہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15880، ترقيم محمد عوامة 15427)
پچھلی حدیث → (15426) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15428)