حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَسْوَدَ، قَالَ: " رَأَيْتُ أَصْحَابَنَا يَقْرَءُونَ عَلَى مُجَاهِدٍ فِي الطَّوَافِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے اصحاب کو طواف کے دوران حضرت مجاہد کے سامنے قرآن پاک پڑھتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15882، ترقيم محمد عوامة 15429)