☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(في وقت الإفاضة من عرفة)
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← (في وقت الإفاضة من عرفة)
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 15413 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الرُّكَيْنِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ لِابْنِ الزُّبَيْرِ حِينَ سَقَطَتِ الشَّمْسُ: أَفِضْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت ابن زبیر کو سورج غروب ہونے کے بعد فرمایا: اب عرفہ سے نکلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15866، ترقيم محمد عوامة 15413)
Hadith No.: 15414 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، " أَنَّ جِبْرِيلَ جَاءَ إلَى إبْرَاهِيمَ وَوَقَفَ بِعَرَفَاتٍ حَتَّى إذَا كَانَ كَأَعْجَلِ مَا يُصَلِّي أَحَدٌ الْمَغْرِبَ دَفَعَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت جبرئیل حضرت ابراہیم کے پاس تشریف لائے اور ان کے ساتھ عرفات میں رہے، یہاں تک کہ جب اتنا وقت ہوگیا کہ ایک آدمی جلدی سے نماز مغرب پڑھ سکتا ہو تو ان کو لے کر نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15867، ترقيم محمد عوامة 15414)
Hadith No.: 15415 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15868، ترقيم محمد عوامة 15415)
Hadith No.: 15416 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ بْنِ الْمُطَّلِبِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أُخْبِرْتُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ بْنِ الْمُطَّلِبِ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ بِعَرَفَةَ , فَقَالَ:" أَمَّا بَعْدُ , فَإِنَّ هَذَا يَوْمُ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ , وَإِنَّ أَهْلَ الْجَاهِلِيَّةِ وَالْأَوْثَانِ كَانُوا يَدْفَعُونَ فِي هَذَا الْيَوْمِ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ حِينَ تَعَمَّمَ بِهَا الْجِبَالُ كَأَنَّهَا عَمَائِمُ الرِّجَالِ فِي وُجُوهِهِمْ , وَإِنَّا نَدْفَعُ بَعْدَ غُرُوبِهَا , فَلَا تَعْجَلُوا بِنَا , هَدْيُنَا يُخَالِفُ هَدْيَ أَهْلِ الشِّرْكِ وَالْأَوْثَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن قیس بن مخرمہ بن المطلب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفات میں خطبہ دیا اور فرمایا: أما بعد! آج حج اکبر کا دن ہے، جاہلیت اور بت پرست لوگ اس دن غروب شمس سے پہلے ہی نکل جاتے تھے، جس وقت سورج پہاڑوں کے پیچھے ہوتا تھا گویا کہ لوگوں کے عمامے ان کے چہروں پر ہیں، ہم لوگ سورج غروب ہونے کے بعد جائیں گے پس کوئی شخص جلدی نہ کرے، ہمارا طریقہ مشرکوں اور بت پرستوں کے مخالف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15869، ترقيم محمد عوامة 15416)
Hadith No.: 15417 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ: دُفِعَ الإِمَامُ مِنْ عَرَفَةَ إِذَا غَرُبَتِ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ امام سورج غروب ہونے کے بعد عرفات سے نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15870، ترقيم محمد عوامة 15417)
Hadith No.: 15418 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " يَرَى الدَّفْعَةَ مِنْ عَرَفَةَ إذَا تَبَيَّنَ اللَّيْلُ وَأَفْطَرَ الصَّائِمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عرفات سے اس وقت نکلنا بہتر سمجھتے تھے جب رات ظاہر ہوجائے اور روزہ دار روزہ افطار کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15871، ترقيم محمد عوامة 15418)
Hadith No.: 15419 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: وَقَفْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَعَلَى النَّاسِ عُثْمَانُ , حَتَّى إذَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ، قَالَ:" لَوْ أَنَّ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ أَفَاضَ السَّاعَةَ أَصَابَ السُّنَّةَ , فَمَا كَانَ كَلَامُهُ بِأَسْرَعَ مِنْ أَنْ أَفَاضَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے ساتھ عرفات میں تھا اور لوگوں پر حضرت عثمان امیر تھے، جب سورج غروب ہوا تو حضرت عبد اللہ نے فرمایا اگر امیر المؤمنین اس وقت عرفات سے نکل پڑیں تو وہ سنت کو پالیں گے، پس آپ فوراً چل پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15872، ترقيم محمد عوامة 15419)