☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 15416
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 15416
يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ بْنِ الْمُطَّلِبِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أُخْبِرْتُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ بْنِ الْمُطَّلِبِ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ بِعَرَفَةَ , فَقَالَ:" أَمَّا بَعْدُ , فَإِنَّ هَذَا يَوْمُ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ , وَإِنَّ أَهْلَ الْجَاهِلِيَّةِ وَالْأَوْثَانِ كَانُوا يَدْفَعُونَ فِي هَذَا الْيَوْمِ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ حِينَ تَعَمَّمَ بِهَا الْجِبَالُ كَأَنَّهَا عَمَائِمُ الرِّجَالِ فِي وُجُوهِهِمْ , وَإِنَّا نَدْفَعُ بَعْدَ غُرُوبِهَا , فَلَا تَعْجَلُوا بِنَا , هَدْيُنَا يُخَالِفُ هَدْيَ أَهْلِ الشِّرْكِ وَالْأَوْثَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن قیس بن مخرمہ بن المطلب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفات میں خطبہ دیا اور فرمایا: أما بعد! آج حج اکبر کا دن ہے، جاہلیت اور بت پرست لوگ اس دن غروب شمس سے پہلے ہی نکل جاتے تھے، جس وقت سورج پہاڑوں کے پیچھے ہوتا تھا گویا کہ لوگوں کے عمامے ان کے چہروں پر ہیں، ہم لوگ سورج غروب ہونے کے بعد جائیں گے پس کوئی شخص جلدی نہ کرے، ہمارا طریقہ مشرکوں اور بت پرستوں کے مخالف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15869، ترقيم محمد عوامة 15416)
← Previous Hadith (15415) Back to Bab Next Hadith → (15417)