☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص یوم النحر میں اگر طواف کریں تو کیا وہ رمل کرے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص یوم النحر میں اگر طواف کریں تو کیا وہ رمل کرے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 15298 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لَا رَمَلَ يَوْمَ النَّحْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یوم النحر میں رمل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15747، ترقيم محمد عوامة 15298)
حدیث نمبر: 15299 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " رَأَيْتُهُ يَرْمُلُ يَوْمَ النَّحْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن خثیم فرماتے ہیں کہ میں نے یوم النحر میں حضرت مجاہد کو رمل کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15748، ترقيم محمد عوامة 15299)
حدیث نمبر: 15300 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الطَّوَافِ وَالنَّحْرِ رَمَلَانٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ یوم النحر کے طواف میں رمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15749، ترقيم محمد عوامة 15300)