حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " رَأَيْتُهُ يَرْمُلُ يَوْمَ النَّحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن خثیم فرماتے ہیں کہ میں نے یوم النحر میں حضرت مجاہد کو رمل کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15748، ترقيم محمد عوامة 15299)