☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15299
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15299
حدیث نمبر: 15299 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " رَأَيْتُهُ يَرْمُلُ يَوْمَ النَّحْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن خثیم فرماتے ہیں کہ میں نے یوم النحر میں حضرت مجاہد کو رمل کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15748، ترقيم محمد عوامة 15299)
پچھلی حدیث → (15298) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15300)