☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الاستراحة في الطواف
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في الاستراحة في الطواف
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 15200 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ جَمِيلِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " طَافَ بِالْبَيْتِ ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ، ثُمَّ قَعَدَ يَسْتَرِيحُ , وَغُلَامٌ لَهُ يَرَوِّحُ عَلَيْنَا ثُمَّ قَامَ فِينَا عَلَى طَوَافِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جمیل بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ نے طواف کے تین چکر لگائے پھر آرام کے لیے بیٹھ گئے، آپ کا غلام ہمیں پنکھے سے ہوا دے رہا تھا، پھر آپ کھڑے ہوئے اور اپنے طواف کے چکر مکمل کیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15643، ترقيم محمد عوامة 15200)
Hadith No.: 15201 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُيَسَّرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَسْتَرِيحُ فِي الطَّوَافِ فَأَجْلِسُ؟ قَالَ:" نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا طواف میں آرام کے لیے بیٹھ سکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15644، ترقيم محمد عوامة 15201)
Hadith No.: 15202 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَسْتَرِيحَ الرَّجُلُ فِي سَعْيِهِ , إذَا طَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ مِنْ حَضَرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ اگر کوئی شخص سارے چکر اکٹھے لگانے سے عاجز آجائے تو وہ صفا ومروہ کی سعی کے دوران آرام کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15645، ترقيم محمد عوامة 15202)
Hadith No.: 15203 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَسْتَرِيحَ الرَّجُلُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں کہ صفا ومروہ کی سعی میں آرام کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15646، ترقيم محمد عوامة 15203)
Hadith No.: 15204 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الْوَاسِطِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ يَسْتَرِيحُ بَيْنَهُمَا ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ الواسطی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو صفا ومروہ کی سعی کے دوران آرام کرتے ہوئے دیکھا، پھر میں نے حضرت مجاہد سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15647، ترقيم محمد عوامة 15204)