حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الْوَاسِطِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ يَسْتَرِيحُ بَيْنَهُمَا ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ الواسطی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو صفا ومروہ کی سعی کے دوران آرام کرتے ہوئے دیکھا، پھر میں نے حضرت مجاہد سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15647، ترقيم محمد عوامة 15204)