☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يرمل من الحجر إلى الحجر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← من كان يرمل من الحجر إلى الحجر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 13
Hadith No.: 15118 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَوَكِيعٌ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَوَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَمَلَ مِنَ الْحَجَرِ إلَى الْحَجَرِ ثَلَاثًا , وَمَشَى سَائِرَ ذَلِكَ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک تین بار رمل فرمایا، اور باقی چکروں میں چلے۔ حضرت وکیع کی روایت میں باقی چکروں کا اضافہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15553، ترقيم محمد عوامة 15118)
Hadith No.: 15119 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، أَنّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " رَمَلَ مَا بَيْنَ الْحَجَرِ إلَى الْحَجَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب نے حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک طواف میں رمل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15555]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15555، ترقيم محمد عوامة 15119)
Hadith No.: 15120 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ هِشَامٍ , أَنّ عُرْوَةَ " رَمَلَ مِنَ الْحَجَرِ إلَى الْحَجَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ نے حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک رمل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15556]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15556، ترقيم محمد عوامة 15120)
Hadith No.: 15121 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّهُ " رَمَلَ مِنَ الْحَجَرِ إلَى الْحَجَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول نے بھی رمل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15557]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15557، ترقيم محمد عوامة 15121)
Hadith No.: 15122 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ الْقَاسِمِ " فَرَمَلَ ثَلَاثًا , وَمَشَى مَا بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہوا تو آپ نے تین بار رمل فرمایا اور رکنین کے درمیان اپنی چال پر چلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15558، ترقيم محمد عوامة 15122)
Hadith No.: 15123 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ إذَا قَدِمَ مَكَّةَ فِي حَجَّةٍ أَوْ عُمْرَةٍ رَمَلَ بِالْبَيْتِ ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ , وَمَشَى أَرْبَعًا , وَيَقُولُ: هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ کے لیے تشریف لاتے تو طواف کے تین چکروں میں رمل فرماتے اور باقی چکروں میں اپنی چال چلتے اور فرماتے کہ میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15559، ترقيم محمد عوامة 15123)
Hadith No.: 15124 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ " رَمَلَ مِنَ الْحَجَرِ إلَى الْحَجَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے حجر اسود سے لے کر حجر اسود کے درمیانی جگہ رمل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15560، ترقيم محمد عوامة 15124)
Hadith No.: 15125 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَمَلَ ثَلَاثًا , وَمَشَى أَرْبَعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کے تین چکروں میں رمل فرمایا اور باقی چار چکروں میں اپنی چال پر چلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15561]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15561، ترقيم محمد عوامة 15125)
Hadith No.: 15126 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، أَنّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " رَمَلَ مِنَ الْحَجَرِ إلَى الْحَجَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب نے حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک رمل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15562، ترقيم محمد عوامة 15126)
Hadith No.: 15127 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ " رَمَلَ ثَلَاثًا , وَمَشَى أَرْبَعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ نے تین چکروں میں رمل فرمایا اور باقی چار چکر اپنی چال پر چلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15563، ترقيم محمد عوامة 15127)
Hadith No.: 15128 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ يَنَّاقَ، قَالَ: كُنْتُ أَرْمُلُ الثَّلَاثَةَ مِنَ الْحَجَرِ إلَى الْحَجَرِ , فَأَبَى أَشْيَاخُنَا وَقَالُوا: مَشْيُ مَا بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ , مِنْهُمْ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَطَاوُسٌ، وَمُجَاهِدٌ، وَعَطَاءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن مسلم بن یناق فرماتے ہیں کہ میں نے تین چکروں میں حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک رمل کیا، پھر میں اپنے شیوخ کے پاس آیا تو انھوں نے فرمایا کہ رکنین کے درمیان اپنی چال پر چلا کرو، شیوخ میں یہ حضرات تھے، حضرت سعید بن جبیر، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد، اور حضرت عطاء۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15564، ترقيم محمد عوامة 15128)
Hadith No.: 15129 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ مُثَنَّى، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ " كَانَ يَرْمُلُ مِنَ الْحَجَرِ إلَى الْحَجَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس حجر اسود سے لے کر دوبارہ حجر اسود تک کی درمیانی جگہ میں رمل فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15565، ترقيم محمد عوامة 15129)
Hadith No.: 15130 Musannaf Ibn Abi Shaibah
خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَمَلَ مِنَ الْحَجَرِ إلَى الْحَجَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود سے لے کر دوبارہ حجر اسود تک رمل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15566، ترقيم محمد عوامة 15130)