حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ الْقَاسِمِ " فَرَمَلَ ثَلَاثًا , وَمَشَى مَا بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہوا تو آپ نے تین بار رمل فرمایا اور رکنین کے درمیان اپنی چال پر چلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15558، ترقيم محمد عوامة 15122)