☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15122
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15122
حدیث نمبر: 15122 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ الْقَاسِمِ " فَرَمَلَ ثَلَاثًا , وَمَشَى مَا بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہوا تو آپ نے تین بار رمل فرمایا اور رکنین کے درمیان اپنی چال پر چلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15558، ترقيم محمد عوامة 15122)
پچھلی حدیث → (15121) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15123)