☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا اپنے کپڑے دھونا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا اپنے کپڑے دھونا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 15075 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ , وَشَهْرٍ، قَالَا: " لَا بَأْسَ أَنْ يَغْسِلَ الْمُحْرِمُ ثِيَابَهُ وَيَأْمُرَ بِهَا , وَيَكْرَهَانِ أَنْ يَغْسِلَهَا هُوَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت شہر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ محرم کپڑے دھوئے اور کپڑے دھونے کا حکم دے، جب کہ لیث اور جریر دھونے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15510، ترقيم محمد عوامة 15075)
حدیث نمبر: 15076 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَغْسِلَ ثِيَابَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے کہ محرم غسل کرے اور اپنے کپڑے دھوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15511، ترقيم محمد عوامة 15076)
حدیث نمبر: 15077 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَغْتَسِلَ الْمُحْرِمُ مِنْ غَيْرِ جَنَابَةٍ , وَيَغْسِلَ ثِيَابَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے کہ محرم شخص بغیر جنابت کے غسل کرے اور اپنے کپڑے دھوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15512، ترقيم محمد عوامة 15077)
حدیث نمبر: 15078 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَغْسِلَ ثِيَابَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ محرم اپنے کپڑے دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15513، ترقيم محمد عوامة 15078)
حدیث نمبر: 15079 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إنَّ اللَّهَ لَا يَصْنَعُ بِدَرَنِكَ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ نے میلا ہونے میں کوئی ثواب نہیں رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15514، ترقيم محمد عوامة 15079)
حدیث نمبر: 15080 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَغْتَسِلَ الْمُحْرِمُ , وَيَغْسِلَ ثِيَابَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے کہ محرم شخص غسل کرے اور اپنے کپڑے دھوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15515، ترقيم محمد عوامة 15080)
حدیث نمبر: 15081 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ قِيلَ: " أَيَغْسِلُ الْمُحْرِمُ ثِيَابَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کیا محرم شخص کپڑے دھو سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15516، ترقيم محمد عوامة 15081)