حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ قِيلَ: " أَيَغْسِلُ الْمُحْرِمُ ثِيَابَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کیا محرم شخص کپڑے دھو سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15516، ترقيم محمد عوامة 15081)