☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کعبہ کو دیکھنے کی فضیلت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کعبہ کو دیکھنے کی فضیلت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 14984 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " النَّظَرُ إلَى الْبَيْتِ عِبَادَةٌ , وَالطَّوَافُ بِالْبَيْتِ صَلَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کعبہ کو دیکھنا باعث عبادت ہے اور کعبہ کا طواف کرنا نماز کی طر ح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15408، ترقيم محمد عوامة 14984)
حدیث نمبر: 14985 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " النَّظَرُ إلَى الْبَيْتِ عِبَادَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کعبہ کو دیکھنا عبادت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15409، ترقيم محمد عوامة 14985)
حدیث نمبر: 14986 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، وعُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " النَّظَرُ إلَى الْبَيْتِ عِبَادَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کعبہ کو دیکھنا عبادت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15410، ترقيم محمد عوامة 14986)
حدیث نمبر: 14987 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو نُعَيْمٍ النَّخَعِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " النَّظَرُ إلَى الْبَيْتِ عِبَادَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن الاسود فرماتے ہیں کہ کعبہ کو دیکھنا عبادت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15411، ترقيم محمد عوامة 14987)