حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " النَّظَرُ إلَى الْبَيْتِ عِبَادَةٌ , وَالطَّوَافُ بِالْبَيْتِ صَلَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کعبہ کو دیکھنا باعث عبادت ہے اور کعبہ کا طواف کرنا نماز کی طر ح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15408، ترقيم محمد عوامة 14984)