☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا بٹن والا چوغہ یا چادر استعمال کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا بٹن والا چوغہ یا چادر استعمال کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 14887 مصنف ابن ابی شیبہ
أُبَيّ بْنُ كَعْبٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، قَالَ: سُئِلَ أُبَيّ بْنُ كَعْبٍ " هَلْ يُزَرِّرُ الْمُحْرِمُ عَلَيْهِ طَيْلَسَانًا؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی بن کعب سے دریافت کیا گیا کہ محرم اپنے چوغے کی ڈوریاں بند کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15297، ترقيم محمد عوامة 14887)
حدیث نمبر: 14888 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ , عَنْ يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ فِي " الطَّيْلَسَانِ الْمُزَرَّرِ، قَالَ: يَنْزِعُ أَزْرَارَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس بن جبیر محرم کے چوغہ کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کی ڈوریاں کھلی رکھی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15298، ترقيم محمد عوامة 14888)
حدیث نمبر: 14889 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: سُئِلَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنِ " الطَّيْلَسَانِ يُزَرِّرَهُ الْمُحْرِمُ؟ فَقَالَ: لَا تُزَرِّرْهُ عَلَيْكَ , وَلَا بَأْسَ بِالطَّيْلَسَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے چوغہ کے متعلق دریافت کیا گیا کہ محرم اس کی ڈوریاں بند کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا اس کو بند نہ کرو صرف اس کے پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15299]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15299، ترقيم محمد عوامة 14889)
حدیث نمبر: 14890 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ سُوقَةَ، قَالَ: " رَأَى عَلَيَّ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ طَيْلَسَانًا كَانَ فِيهِ أَزْرَارُ دِيبَاجٍ نَزَعْتهَا , فَقَالَ: لِمَ نَزَعْتهَا؟ قُلْتُ لَهُ: قَالَ لِي أَصْحَابِي: أَتَلْبَسُ هَذَا وَأَنْتَ مُحْرِمٌ؟ قَالَ: وَمَا يَضُرُّكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن سوقہ فرماتے ہیں کہ سعید بن جبیر نے میرے اوپر ایسی چادر دیکھی کہ جس کے بٹن میں نے نکال دئیے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دریافت فرمایا کہ اس کو کیوں نکالا ہے؟ آپ نے ان سے عرض کیا کہ میرے ساتھیوں نے مجھ سے کہا کہ کیا تم حالت احرام میں یہ پہنو گے؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا اس کا (حالت احرام میں) پہننا تجھے کوئی نقصان نہیں دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15300، ترقيم محمد عوامة 14890)
حدیث نمبر: 14891 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَّاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا بِالطَّيْلَسَانِ لِلْمُحْرِمِ مَا لَمْ يُزَرِّرْهُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے ایسے چوغے کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ اس کی ڈوریوں کو نہ باندھا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15301، ترقيم محمد عوامة 14891)
حدیث نمبر: 14892 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَّاءٍ، عَنْ سَعِيدٍ، أَنَّ الْحَسَنَ كَانَ لَا يَرَى بِهِ بَأْسًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15302]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15302، ترقيم محمد عوامة 14892)
حدیث نمبر: 14893 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ " يُحْرِمُ فِي الطَّيْلَسَانِ أَزْرَارُهُ الدِّيبَاجُ , وَلَا يُزَرِّرُهُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ نے چوغہ نما کپڑے میں احرام باندھا جس کی ڈوری ریشمی تھی، انھوں نے اس کو باندھا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15303، ترقيم محمد عوامة 14893)
حدیث نمبر: 14894 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الْمُحْرِمِ يَلْبَسُ الطَّيْلَسَانَ؟ قَالَ: يَلْبَسُهُ وَلَا يُزَرِّرُهُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم چوغہ پہن سکتا ہے، آپ نے فرمایا پہن سکتا ہے لیکن اس کی ڈوری کو باندھے نہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15304، ترقيم محمد عوامة 14894)
حدیث نمبر: 14895 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، كَانَ " يُحْرِمُ فِي الطَّيْلَسَانِ الْمُدَبِّجِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر منقش چوغہ میں احرام باندھا کرتے تھے اور (فرماتے کہ) میرے والد بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15305، ترقيم محمد عوامة 14895)
حدیث نمبر: 14896 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " يُحْرِمُ فِي الطَّيْلَسَانِ وَلَا يُزَرِّرُهُ عَلَيْهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر نے چوغہ میں احرام باندھا لیکن اس کی ڈوری کو نہ باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15307، ترقيم محمد عوامة 14896)
حدیث نمبر: 14897 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يُحْرِمَ فِيهِ وَلَا يُزَرِّرُهُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اس میں احرام باندھنے میں تو کوئی حرج نہیں لیکن اس کی ڈوری کو نہ باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15308، ترقيم محمد عوامة 14897)