حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَّاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا بِالطَّيْلَسَانِ لِلْمُحْرِمِ مَا لَمْ يُزَرِّرْهُ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے ایسے چوغے کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ اس کی ڈوریوں کو نہ باندھا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15301، ترقيم محمد عوامة 14891)