☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورت کا عدت میں حج کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← عورت کا عدت میں حج کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 14861 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِالْمُطَلَّقَاتِ ثَلَاثًا , وَالْمُتَوَفَّى عَنْهُنَّ أَزْوَاجُهُنَّ أَنْ يَحْجُجْنَّ فِي عِدَّتِهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ تین طلاق یافتہ عورت اور جس عورت کا شوھر فوت ہوگیا ہو وہ اگر اپنی عدت میں حج کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15267، ترقيم محمد عوامة 14861)
حدیث نمبر: 14862 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أُسَامَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضرت ام کلثوم کو عدت میں حج کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15268، ترقيم محمد عوامة 14862)
حدیث نمبر: 14863 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ تَحُجَّ في عِدَّتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ عورت عدت میں حج کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15270، ترقيم محمد عوامة 14863)
حدیث نمبر: 14864 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ " الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا تَحُجَّانِ فِي عِدَّتِهِمَا؟ فَقَالَ: نَعَمْ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ تین طلاق یافتہ عورت اور وہ عورت جس کا شوہر فوت ہوجائے اپنی عدت میں حج کرسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں، حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بھی یہی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15271، ترقيم محمد عوامة 14864)