☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ آخری عمل حج کے دوران بیت اللہ کا طواف ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ آخری عمل حج کے دوران بیت اللہ کا طواف ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14852 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لِيَكُنْ آخِرُ عَهْدِكُمْ بِالْبَيْتِ , وَلِيَكُنْ آخِرُ عَهْدِكُمْ مِنَ الْبَيْتِ بِالْحَجَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ تمہاری آخری ذمہ داری (آخری عمل) بیت اللہ کا طواف ہو، اور طواف میں آخری عمل حجر اسود کا استلام یا بوسہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15258، ترقيم محمد عوامة 14852)
حدیث نمبر: 14853 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: " بِأَيِّ شَيْءٍ يَكُونُ آخِرُ عَهْدِي مِنَ الْبَيْتِ؟ فَقَالَ: بِالْحَجَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے عرض کیا کہ طواف کا آخری عمل کیا ہو؟ آپ نے فرمایا حجر اسود۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15259، ترقيم محمد عوامة 14853)
حدیث نمبر: 14854 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ إذَا وَدَّعُوا أَنْ يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِمْ بِالْحَجَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب وہ واپس جانے لگیں تو ان کا آخری عمل حجر اسود ہو، (استلام یا بوسہ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15260، ترقيم محمد عوامة 14854)