حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ إذَا وَدَّعُوا أَنْ يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِمْ بِالْحَجَرِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب وہ واپس جانے لگیں تو ان کا آخری عمل حجر اسود ہو، (استلام یا بوسہ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15260، ترقيم محمد عوامة 14854)