حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " إذَا اضْطُرَّ الْمُحْرِمُ إلَى لُبْسِ الْخُفَّيْنِ خَرَقَ ظُهُورَهُمَا وَتَرَكَ فِيهِمَا مَا يَسْتَمْسِكُ رِجْلَاهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ محرم اگر موزے پہننے کی طرف مجبور کردیا جائے تو ہ موزے کے او پر والے حصہ کو پھاڑ دے اور اس میں اتنی جگہ چھوڑ دے جس میں اس کے پاؤں ٹھہر جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15261، ترقيم محمد عوامة 14855)