حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا اضْطُرَّ الْمُحْرِمُ إلَى الْخُفَّيْنِ خَرَقَهُمَا وَتَرَكَ فِيهِمَا قَدْرَ الشِّرَاكِ , وَيَقْطَعُهَا مِنْ قِبَلِ كَعْبَيْهِ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب محرم موزے پہننے پر مجبور ہوجائے تو وہ ان کو پھاڑ لے اور تسمہ کی بقدر جگہ چھوڑ دے اور ان کو ٹخنے کی طرف سے کاٹ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15262]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15262، ترقيم محمد عوامة 14856)