☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14827 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، كَانَ " يَكْرَهُ شَمَّ الرَّيْحَانِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرم کے لیے ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15233، ترقيم محمد عوامة 14827)
حدیث نمبر: 14828 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا " يَشُمُّ الْمُحْرِمُ الطِّيبَ؟ فَقَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے دریافت کیا کہ کیا محرم ریحان اور دوسری خوشبو سونگھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15234، ترقيم محمد عوامة 14828)
حدیث نمبر: 14829 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " لَا يَشُمُّ الْمُحْرِمُ الشِّيحَ وَلَا الْقَيْصُومَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ محرم خوشبو والی بوٹیاں نہ سونگھے (خواہ وہ الشیح ہو یا قیصوم ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15235، ترقيم محمد عوامة 14829)