حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا " يَشُمُّ الْمُحْرِمُ الطِّيبَ؟ فَقَالَ: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے دریافت کیا کہ کیا محرم ریحان اور دوسری خوشبو سونگھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15234، ترقيم محمد عوامة 14828)