☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14828
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14828
حدیث نمبر: 14828 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا " يَشُمُّ الْمُحْرِمُ الطِّيبَ؟ فَقَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے دریافت کیا کہ کیا محرم ریحان اور دوسری خوشبو سونگھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15234، ترقيم محمد عوامة 14828)
پچھلی حدیث → (14827) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14829)