☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حلق میں کس جانب سے ابتدا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← حلق میں کس جانب سے ابتدا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14787 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصٌ ، هِشَامٍ ، ابْنِ سِيرِينَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَنَسٍ , أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " قَالَ لِلْحَلَّاقِ هَكَذَا , وَأَشَارَ بِيَدِهِ إلَى الْجَانِبِ الْأَيْمَنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حلق کرنے والے کو اشارہ فرمایا کہ یہاں سے شروع کرو، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی داہنی جانب اشارہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15191، ترقيم محمد عوامة 14787)
حدیث نمبر: 14788 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ " كَانَ يَقُولُ لِلْحَلَّاقِ: ابْدَأْ بِالْأَيْمَنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حلق کرنے والے سے فرماتے کہ دائیں طرف سے شروع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15192، ترقيم محمد عوامة 14788)
حدیث نمبر: 14789 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي الرَّجُلُ الَّذِي قَصَّرَ عَنْ نَافِعِ بْنِ عَلْقَمَةَ فِي إمَارَتِهِ، قَالَ: فَقَالَ لِي: ابْدَأْ بِالشِّقِّ الْأَيْسَرِ، قَالَ: قُلْتُ: إنِّي قَصَّرْتُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: ابْدَأْ بِالْأَيْمَنِ، قَالَ: امْضِ لِمَا أُمِرْتَ بِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے حضرت نافع بن علقمہ کی امارت میں اس کے بال کاٹے، وہ کہتا ہے نافع نے مجھ سے کہا بائیں جانب سے شروع کر، میں نے ان سے کہا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بال کاٹے تھے آپ نے مجھے دائیں جانب سے کا ٹنے کا حکم دیا تھا، انھوں نے کہا کہ جس کا تجھے حکم دیا گیا ہے وہی کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15193، ترقيم محمد عوامة 14789)