☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14789
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14789
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي الرَّجُلُ الَّذِي قَصَّرَ عَنْ نَافِعِ بْنِ عَلْقَمَةَ فِي إمَارَتِهِ، قَالَ: فَقَالَ لِي: ابْدَأْ بِالشِّقِّ الْأَيْسَرِ، قَالَ: قُلْتُ: إنِّي قَصَّرْتُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: ابْدَأْ بِالْأَيْمَنِ، قَالَ: امْضِ لِمَا أُمِرْتَ بِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے حضرت نافع بن علقمہ کی امارت میں اس کے بال کاٹے، وہ کہتا ہے نافع نے مجھ سے کہا بائیں جانب سے شروع کر، میں نے ان سے کہا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بال کاٹے تھے آپ نے مجھے دائیں جانب سے کا ٹنے کا حکم دیا تھا، انھوں نے کہا کہ جس کا تجھے حکم دیا گیا ہے وہی کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15193، ترقيم محمد عوامة 14789)
← Previous Hadith (14788) Back to Bab Next Hadith → (14790)