☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم ذبح (خود) کر سکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم ذبح (خود) کر سکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 14738 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الصَّبَّاحِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ " الْمُحْرِمِ هَلْ يَذْبَحُ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صباح بن عبد اللہ البجلی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے دریافت کیا کہ کیا محرم شخص خود ذبح کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15136، ترقيم محمد عوامة 14738)
حدیث نمبر: 14739 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَذْبَحُ الْمُحْرِمُ كُلَّ شَيْءٍ , إلَّا الصَّيْدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شکار کے علاوہ ہر چیز ذبح کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15137، ترقيم محمد عوامة 14739)
حدیث نمبر: 14740 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، وحَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم شکار کے علاوہ ہر چیز ذبح کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15138، ترقيم محمد عوامة 14740)
حدیث نمبر: 14741 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ ذَبِيحَةِ الْمُحْرِمِ؟ فَلَمْ يَرَ بِهَا بَأْسًا"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان سے محرم کے ذبیحہ کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا، اور حضرت حکم بھی اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15140]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15140، ترقيم محمد عوامة 14741)
حدیث نمبر: 14742 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " ذَبِيحَةُ الْمُحْرِمِ مَيْتَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ محرم کا ذبیحہ مردار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15142، ترقيم محمد عوامة 14742)
حدیث نمبر: 14743 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " ذَبِيحَةُ الْمُحْرِمِ كَالْمَيْتَةِ لَا تُؤْكَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم کا ذبیحہ مردار ہے اس کو مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15143، ترقيم محمد عوامة 14743)